the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے کیلی فورنیا ر میں رہنے والے ایک ملزم کو آج ایک نوجوان کو شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی طرف سے لڑنے کے لئے مشرق وسطی جانے میں مدد فراہم کرنے کی وجہ سے 30 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی استغاثہ نے



بتایا کہ نیڈار الوجائل کو مہاناد بداوی (25) نامی مجرم کو آئی ایس میں شامل کرانے کیلئے 'مواد فراہم کرنے میں مدد کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔ نیڈار الوجائل کو اس سال ستمبر میں آئی ایس میں شامل ہونے کی کوششوں کے تحت مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.